ین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس
پیر کو ہوگی، کانفرنس میں موسم سرما کی چھٹیاں 25 دسمبر سے قبل دینے سمیت تعلیمی
اداروں کو کورونا کے پیش نظر مکمل بند کرنے کی بجائے سمارٹ لاک ڈاؤن کے ذریعہ بند
کرنے پر بھی غور ہوگا۔
ملک بھر کے وزرائے تعلیم کانفرنس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہونگے۔ کانفرنس کی صدارت وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے۔ کانفرنس میں موسم سرما کی چھٹیاں 25 دسمبر سے قبل دینے پر مشاورت ہوگی۔
تعلیمی سال اپریل کی بجائے یکم
اگست سے شروع کرنے کا معاملہ بھی زیرغور ہوگا۔ اس سے قبل 5 نومبر کو بین الصوبائی
وزرا کانفرنس میں سکول کھلے رکھنے پر اتفاق کیا گیا تھا۔
No comments:
Post a Comment